HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

5664

(۵۶۶۴) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنَا سُلَیْمَانُ بْنُ بِلاَلٍ عَنْ عَمْرٍو مَوْلَی الْمُطَّلِبِ عَنْ عِکْرِمَۃَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ: أَنَّ رَجُلَیْنِ مِنْ أَہْلِ الْعِرَاقِ أَتَیَاہُ فَسَأَلاَہُ عَنِ الْغُسْلِ یَوْمَ الْجُمُعَۃِ أَوَاجِبٌ ہُوَ فَقَالَ لَہُمَا ابْنُ عَبَّاسٍ: مَنِ اغْتَسَلَ فَہُوَ أَحْسَنُ وَأَطْہَرُ ، وَسَأُخْبِرُکُمْ لِمَاذَا بَدَأَ الْغُسْلُ۔کَانَ النَّاسُ فِی عَہْدِ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- مُحْتَاجِینَ یَلْبَسُونَ الصُّوفَ وَیَسْقُونَ النَّخْلَ عَلَی ظُہُورِہِمْ وَکَانَ الْمَسْجِدُ ضَیِّقًا مُقَارِبَ السَّقْفِ فَخَرَجَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- یَوْمَ الْجُمُعَۃِ فِی یَوْمٍ صَائِفٍ شَدِیدِ الْحَرِّ وَمِنْبَرُہُ قَصِیرٌ إِنَّمَا ہُوَ ثَلاَثُ دَرَجَاتٍ فَخَطَبَ النَّاسَ فَعَرِقَ النَّاسُ فِی الصُّوفِ فَثَارَتْ أَرْوَاحُہُمْ رِیحُ الْعَرَقِ وَالصَّوفِ حَتَّی کَادَ یُؤْذِی بَعْضُہُمْ بَعْضًا حَتَّی بَلَغَتْ أَرْوَاحُہُمْ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- وَہُوَ عَلَی الْمِنْبَرِ فَقَالَ: ((أَیُّہَا النَّاسُ إِذَا کَانَ ہَذَا الْیَوْمَ فَاغْتَسِلُوا وَلَیَمَسَّ أَحَدُکُمْ مَا یَجِدُ مِنْ طِیبِہِ أَوْ دُہْنِہِ))۔ [حسن۔ احمد ۱/۲۶۸]
(٥٦٦٤) عکرمہ ابن عباس (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ دو عراقی شخص آئے اور انھوں نے غسل جمعہ کے وجوب کے بارے میں سوال کیا تو ابن عباس (رض) نی فرمایا : غسل کرنا زیادہ پاکیزہ اور اچھا ہے۔ لیکن غسل کی ابتدا کیوں ہوئی ، میں بتاتا ہوں : لوگ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے دور میں غریب تھے اور اون کا لباس پہنتے تھے۔ وہ کھجوریں اپنی کمروں پر لاتے تھے اور مسجدیں تنگ اور چھتیں قریب تھیں ۔ ایک مرتبہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سخت گرمی میں جمعہ کے دن نکلے۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا منبر بھی چھوٹا تھا اور تین سیڑھیاں تھیں۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے لوگوں کو خطبہ ارشاد فرمایا تو اون کے لباس میں پسینے کی وجہ سے اون اور پسینے کی بو پیدا ہوئی جس کی وجہ سے لوگوں نے تکلیف محسوس کی اور اس کی بو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) تک بھی پہنچ گئی ۔ جب آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) منبر پر تھے تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : لوگو ! جب یہ دن ہو تو غسل کرلیا کرو اور گھر سے خوشبو اور تیل لگا لیا کرو۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔