HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

5840

(۵۸۴۰) أَخْبَرَنَا أَبُو حَازِمٍ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ: مُحَمَّدُ بْنُ شْادِلِ بْنِ عَلِیٍّ حَدَّثَنَا أَبُو مَرْوَانَ یَعْنِی الْعُثْمَانِیَّ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ یَعْنِی ابْنَ سَعْدٍ عَنِ الزُّہْرِیِّ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ کَعْبٍ أَنَّ الرَّہْطَ الَّذِینَ بَعَثَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- إِلَی ابْنِ أَبِی الْحُقَیْقِ بِخَیْبَرَ لِیَقْتُلُوہُ فَقَتَلُوہُ وَقَدِمُوا عَلَی رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- وَہُوَ قَائِمٌ عَلَی الْمِنْبَرِ یَوْمَ الْجُمُعَۃِ فَقَالَ لَہُمْ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- حِینَ رَآہُمْ: ((أَفْلَحَتِ الْوُجُوہُ))۔فَقَالُوا: أَفْلَحَ وَجْہُکَ یَا رَسُولَ اللَّہِ۔قَالَ: ((أَقَتَلْتُمُوہُ؟))۔قَالُوا: نَعَمْ فَدَعَا بِالسَّیْفِ الَّذِی قُتِلَ بِہِ وَہُوَ قَائِمٌ عَلَی الْمِنْبَرِ فَسَلَّہُ فَقَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ-: ((أَجَلْ ہَذَا طَعَامُہُ فِی ذُبَابِ السَّیْفِ))۔وَکَانَ الرَّہْطُ عَبْدُ اللَّہِ بْنُ عَتِیکٍ ، وَعَبْدُ اللَّہِ بْنُ أُنَیْسٍ ، وَأَسْوَدُ بْنُ خُزَاعِیٍّ حَلِیفٌ لَہُمْ ، وَأَبُو قَتَادَۃَ فِیمَا یَظُنُّ الزُّہْرِیُّ ، وَلاَ یَحْفَظُ الزُّہْرِیُّ الْخَامِسَ ، وَہَذَا وَإِنْ کَانَ مُرْسَلاً فَہُوَ مُرْسَلٌ جَیِّدٌ وَہَذِہِ قِصَّۃٌ مَشْہُورَۃٌ فِیمَا بَیْنَ أَرْبَابِ الْمَغَازِی۔ وَقَدْ رُوِیَ مِنْ وَجْہٍ آخَرَ عَنْ الزُّہْرِیِّ وَرُوِیَ عَنْ أَبِی الأَسْوَدِ عَنْ عُرْوَۃَ بْنِ الزُّبَیْرِ فَذَکَرَا ہَذِہِ الْقِصَّۃَ وَذَکَرَا مَعَ ہَؤُلاَئِ مَسْعُودَ بْنَ سِنَانٍ۔ [صحیح لغیرہٖ۔ عبد الرزاق ۹۷۴۷]
(٥٨٤٠) عبد الرحمن بن عبداللہ بن کعب فرماتے ہیں کہ وہ گروہ جو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ابن ابو الحقیق کی طرف روانہ کیا تاکہ اس کو قتل کردیں۔ انھوں نے قتل کردیا اور نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آئے تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جمعہ کے دن منبر پر خطبہ ارشاد فرما رہے تھے۔ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے جب ان کو دیکھا تو فرمایا : چہرے کامیاب ہوگئے۔ انھوں نے کہا : اے اللہ کے رسول ! آپ کو خوشخبری ہو۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے پوچھا : کیا تم نے اس کو قتل کردیا۔ عرض کیا : ہاں۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے تلوارمنگوائی جس سے وہ قتل کیا گیا تھا۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) منبر پر ہی تھے۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس کو سونتا اور فرمایا : یہ تلوار کی مکھیوں کا کھانا ہے اور گروہ میں عبداللہ بن عقیل ‘ عبداللہ بن انیس، اسود بن خزاعی تھے ان کے حلیف تھے اور ابو قتادہ بھی زہری کے گمان کے مطابق لیکن زہری کو پانچویں کا نام یاد نہیں۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔