HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

6282

(۶۲۸۲) وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ بِشْرَانَ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ الصَّفَّارِ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ عَاصِمِ بْنِ سُلَیْمَانَ عَنْ أَبِی عُثْمَانَ النَّہْدِیِّ قَالَ: کَانَ سَلْمَانُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ یُعَلِّمُنَا التَّکْبِیرَ یَقُولُ: کَبِّرُوا اللَّہُ أَکْبَرُ اللَّہُ أَکْبَرُ اللَّہُ أَکْبَرُ کَبِیرًا أَوْ قَالَ تَکْبِیرًا اللَّہُمَّ أَنْتَ أَعْلَی وَأَجَلُّ مِنْ أَنْ تَکُونَ لَکَ صَاحِبَۃٌ أَوْ یَکُونَ لَکَ وَلَدٌ أَوْ یَکُونَ لَکَ شَرِیکٌ فِی الْمُلْکِ أَوْ یَکُونَ لَکَ وَلِیٌّ مِنَ الذُّلِّ وَکَبِّرْہُ تَکْبِیرًا ، اللَّہُمَّ اغْفِرْ لَنَا ، اللَّہُمَّ ارْحَمْنَا ثُمَّ قَالَ: وَاللَّہِ لَتَکْتُبُنَّ ہَذِہِ لاَ تُتْرَکُ ہَاتَانِ وَلَتَکُونَنَّ شَفْعًا لِہَاتَیْنِ۔ [صحیح۔ عبد الرزاق ۲۰۵۸۱]
(٦٢٨٢) ابو عثمان نہدی فرماتے ہیں کہ سلمان ہمیں تکبیرات سکھایا کرتے تھے۔ وہ فرماتے تھے : تم تکبیر کہو : اللَّہُ أَکْبَرُ اللَّہُ أَکْبَرُ اللَّہُ أَکْبَرُ کَبِیرًا ۔ پھر فرماتے اللَّہُمَّ أَنْتَ أَعْلَی وَأَجَلُّ مِنْ أَنْ تَکُونَ لَکَ صَاحِبَۃٌ أَوْ یَکُونَ لَکَ وَلَدٌ أَوْ یَکُونَ لَکَ شَرِیکٌ فِی الْمُلْکِ أَوْ یَکُونَ لَکَ وَلِیٌّ مِنَ الذُّلِّ وَکَبِّرْہُ تَکْبِیرًا ، اللَّہُمَّ اغْفِرْ لَنَا ، اللَّہُمَّ ارْحَمْنَا۔
اے اللہ تو بلند ہے اس سے کہ تیری بیوی ہو یا تیری اولاد ہو یا تیری بادشاہت میں کوئی شریک ہو۔ یا تیرا کوئی حامی ومدد گار ہو اور تو اس کی بڑائی بیان کر۔ اے اللہ ! ہمیں معاف فرما۔ اے اللہ ! ہم پر رحم فرما۔ پھر فرماتے : یہ لکھی جائے گی ان دونوں کو چھوڑا نہ جائے گا بلکہ ان دونوں کو جوڑا بنادیا جائے گا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔