HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

633

(۶۳۴) أَخْبَرَنَا أَبُو سَعْدٍ : أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصُّوفِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِیٍّ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا الْقَاسِمُ بْنُ اللَّیْثِ وَعَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ قَالاَ حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا الْوَلِیدُ بْنُ مُسْلِمٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ نَمِرٍ الْیَحْصُبِیُّ عَنِ الزُّہْرِیِّ عَنْ عُرْوَۃَ بْنِ الزُّبَیْرِ أَنَّہُ سَمِعَ مَرْوَانَ بْنَ الْحَکَمِ یَقُولُ أَخْبَرَتْنِی بُسْرَۃُ بِنْتُ صَفْوَانَ الأَسَدِیَّۃُ : أَنَّہَا سَمِعَتْ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- یَأْمُرُ بِالْوَضُوئِ مِنْ مَسِّ الذَّکَرِ وَالْمَرْأَۃُ مِثْلُ ذَلِکَ۔ قَالَ أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِیٍّ : وَہَذَا الْحَدِیثُ بِہَذِہِ الزِّیَادَۃِ فِی مَتْنِہِ : وَالْمَرْأَۃُ مِثْلُ ذَلِکَ۔ لاَ یَرْوِیہِ عَنِ الزُّہْرِیِّ غَیْرُ ابْنِ نَمِرٍ ہَذَا۔ (ت) قَالَ الشَّیْخُ : وَکَذَلِکَ رَوَاہُ ہَارُونُ بْنُ زِیَادٍ الْحِنَّائِیُّ عَنِ الْوَلِیدِ بْنِ مُسْلِمٍ وَرَوَاہُ أَبُو مُوسَی الأَنْصَارِیُّ عَنِ الْوَلِیدِ بْنِ مُسْلِمٍ عَلَی الصِّحَّۃِ فِی الإِسْنَادِ وَالْمَتْنِ جَمِیعًا۔ [ضعیف]
(٦٣٤) بسرہ بنت صفوان اسدیہ (رض) نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سنا کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) شرمگاہ کو چھونے سے وضو کا حکم دیا کرتے تھے اور عورت بھی اسی طرح کرے گی۔
(ب) احمد بن عدی فرماتے ہیں کہ متن حدیث میں یہ زیادتی ” وَالْمَرْأَۃُ مِثْلُ ذَلِکَ “ امام زہری سے ابن نمیر کے علاوہ کوئی بیان نہیں کرتا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔