HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

634

(۶۳۵) وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ بْنُ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ حَدَّثَنَا عُبَیْدُ بْنُ شَرِیکٍ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ بُکَیْرٍ حَدَّثَنَا اللَّیْثُ عَنْ عُقَیْلٍ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ أَنَّہُ قَالَ أَخْبَرَنِی عَبْدُ اللَّہِ بْنُ أَبِی بَکْرِ بْنِ حَزْمٍ أَنَّہُ سَمِعَ عُرْوَۃَ بْنَ الزُّبَیْرِ یَقُولُ : ذَکَرَ مَرْوَانُ بْنُ الْحَکَمِ فِی إِمَارَتِہِ عَلَی الْمَدِینَۃِ : أَنَّہُ یُتَوَضَّأُ مِنْ مَسِّ الذَّکَرِ إِذَا أَفْضَی إِلَیْہِ بِیَدِہِ۔ فَأَنْکَرْتُ ذَلِکَ وَقُلْتُ : لاَ وُضُوئَ عَلَی مَنْ مَسَّہُ۔ فَقَالَ مَرْوَانُ : بَلَی أَخْبَرَتْنِی بُسْرَۃُ بِنْتُ صَفْوَانَ أَنَّہَا سَمِعَتْ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- یَذْکُرُ مَا یُتَوَضَّأُ مِنْہُ ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ((وَیُتَوَضَّأُ مِنْ مَسِّ الذَّکَرِ))۔ فَقَالَ عُرْوَۃُ : فَلَمْ أَزَلْ أُمَارِی مَرْوَانَ حَتَّی دَعَا رَجُلاً مِنْ حَرَسِہِ فَأَرْسَلَہُ إِلَی بُسْرَۃَ یَسْأَلُہَا عَمَّا حَدَّثَتْہُ مِنْ ذَلِکَ ، فَأَرْسَلَتْ إِلَیْہِ بُسْرَۃُ بِمِثْلِ مَا حَدَّثَنِی عَنْہَا مَرْوَانُ۔ ہَذَا ہُوَ الصَّحِیحُ مِنْ حَدِیثِ الزُّہْرِیِّ۔ [صحیح۔ أخرجہ النسائی ۱۶۴]
(٦٣٥) حضرت عروہ بن زبیر فرماتے ہیں : مروان بن حکم نے مدینہ طیبہ میں اپنی امارت کے دوران لکھا کہ شرمگاہ کو چھونے سے وضو کیا جائے جب کسی کا ہاتھ لگ جائے تو میں نے اس کا انکار کیا اور کہا : اس پر وضو نہیں ہے جس نے شرم گاہ کو چھوا۔ مروان کہتے ہیں : مجھ کو بسرہ بنت صفوان نے خبر دی کہ انھوں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سنا ہے کہ آپ کے سامنے ذکر کیا گیا کہ کس چیز سے وضو کیا جائے گا ؟ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ” شرمگاہ کو چھونے سے وضو کیا جائے گا۔ عروہ کہتے ہیں : میں ہمیشہ مروان سے بحث و مباحثہ کرتا رہا یہاں تک کہ ایک پہرے داربسرہ (رض) کی طرف بھیجا تاکہ ان سے سوال کرے کہ وہ اس کے بارے میں کیا بیان کرتی ہے تو سیدہ بسرہ (رض) نے اس کی طرف وہی لکھ بھیجا جو مجھ سے مروان بیان کرتا تھا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔