HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

6342

(۶۳۴۲) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ: عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عُمَرَ الْمُقْرِئُ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَلْمَانَ قَالَ قُرِئَ عَلَی أَحْمَدَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عِیسَی الْبِرْتِیِّ وَأَنَا أَسْمَعُ حَدَّثَنَا أَبُو نُعَیْمٍ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ الثَّوْرِیُّ عَنِ الأَسْوَدِ بْنِ قَیْسٍ عَنِ ابْنِ عَبَّادٍ یَعْنِی ثَعْلَبَۃَ رَجُلٌ مِنْ عَبْدِ الْقَیْسِ عَنْ سَمُرَۃَ بْنِ جُنْدَبٍ أَنَّہُ قَالَ فِی خُطْبَتِہِ فَذَکَرَ الْحَدِیثَ فِی صَلاَۃِ النَّبِیِّ -ﷺ- فِی خُسُوفِ الشَّمْسِ قَالَ: وَاسْتَقْدَمَ فَصَلَّی بِالنَّاسِ وَنَحْنُ مَعَہُ فَقَامَ کَأَطْوَلِ مَا قَامَ فِی مُصَلاَّہُ لاَ نَسْمَعُ لَہُ صَوْتًا ، ثُمَّ رَکَعَ بِنَا کَأَطْوَلِ مَا رَکَعَ بِنَا فِی صَلاَۃٍ لاَ نَسْمَعُ لَہُ صَوْتًا ثُمَّ فَعَلَ فِی الثَّانِیَۃِ مِثْلَ ذَلِکَ۔ [حسن لغیرہٖ۔ نسائی ۱۴۹۵]
(٦٣٤٢) ثعلبہ جو بنو عبد القیس سے ہیں، جو سمرہ بن جندب (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ انھوں نے اپنے خطبہ میں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی نماز خسوف کے متعلق بیان کیا۔ فرماتے ہیں کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) آگے بڑھے اور لوگوں کو نماز پڑھائی، ہم بھی آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ تھے۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے لمبا قیام کیا جیسا کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اپنی نمازوں میں کیا کرتے تھے۔ ہم نے آپ کی آواز کو نہ سنا۔ آپ نے اتنا لمبا رکوع جتنا کہ آپ کیا کرتے تھے۔ پھر بھی ہم نے آپ کی آواز کو نہ سنا۔ پھر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے دوسری رکعت میں بھی اس طرح کیا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔