HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

635

(۶۳۶) أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ الشَّیْبَانِیُّ حَدَّثَنَا حُسَیْنُ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا أَبُو مُوسَی الأَنْصَارِیُّ حَدَّثَنَا الْوَلِیدُ بْنُ مُسْلِمٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ نَمِرٍ قَالَ : سَأَلْتُ الزُّہْرِیَّ عَنْ مَسِّ الْمَرْأَۃِ فَرْجَہَا أَتَتَوَضَّأُ؟ فَقَالَ أَخْبَرَنِی عَبْدُ اللَّہِ بْنُ أَبِی بَکْرٍ عَنْ عُرْوَۃَ عَنْ مَرْوَانَ بْنِ الْحَکَمِ عَنْ بُسْرَۃَ بِنْتِ صَفْوَانَ أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ : ((إِذَا أَفْضَی أَحَدُکُمْ بِیَدِہِ إِلَی فَرْجِہِ فَلْیَتَوَضَّأْ))۔ قَالَ : وَالْمَرْأَۃُ کَذَلِکَ۔ ظَاہِرُ ہَذَا یَدُلُّ عَلَی أَنْ قَوْلَہُ قَالَ : وَالْمَرْأَۃُ مِثْلُ ذَلِکَ مِنْ قَوْلِ الزُّہْرِیِّ ، وَمِمَّا یَدُلُّ عَلَیْہِ أَنَّ سَائِرَ الرُّوَاۃِ رَوَوْہُ عَنِ الزُّہْرِیِّ دُونَ ہَذِہِ الزِّیَادِۃِ۔ (ت) وَرُوِیَ ذَلِکَ فِی حَدِیثِ إِسْمَاعِیلَ بْنِ عَیَّاشٍ عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَۃَ عَنْ أَبِیہِ وَلَیْسَ بِمَحْفُوظٍ۔ [صحیح لغیرہٖ۔ اخرجہ النسائی ۴۴۵]
(٦٣٦) عبد الرحمن بن نمیر کہتے ہیں کہ میں نے امام زہری سے عورت کے شرمگاہ کو چھونے کے متعلق سوال کیا کہ کیا وہ وضو کرے گی ؟ انھوں نے کہا : مجھ کو عبداللہ بن ابوبکر عروہ اور مروان بن حکم سے بسرہ بنت صفوان (رض) کی روایت بیان کی ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جب کسی کا ہاتھ اپنی شرمگاہ کو لگ جائے تو وہ وضو کرلے اور عورت بھی اسی طرح کرے گی۔
(ب) اس حدیث کے ظاہر سے پتا چلتا ہے کہ ” وَالْمَرْأَۃُ مِثْلُ ذَلِکَ “ زہری کا قول ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔