HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

6859

(۶۸۵۹) وَقَدْ أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو ذَرٍّ : مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ حَفَدَۃُ أَبِی الْقَاسِمِ الْمُذَکِّرِ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ الشَّیْبَانِیُّ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ الْحَسَنِ الدَّرَابْجَرْدِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ یَزِیدَ الْمُقْرِئُ حَدَّثَنَا ہَمَّامٌ عَنْ سُفْیَانَ یَعْنِی ابْنَ عُیَیْنَۃَ وَمَنْصُورٍ وَزِیَادٍ وَبَکْرٍ کُلُّہُمْ ذَکَرَ أَنَّہُ سَمِعَ مِنَ الزُّہْرِیِّ أَنَّ سَالِمًا أَخْبَرَہُ أَنَّ أَبَاہُ أَخْبَرَہُ : أَنَّہُ رَأَی رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- وَأَبَا بَکْرٍ وَعُمَرَ وَعُثْمَانَ یَمْشُونَ بَیْنَ یَدَیِ الْجَنَازَۃِ۔ غَیْرَ أَنَّ بِکْرًا لَمْ یَذْکُرْ عُثْمَانَ تَفَرَّدَ بِہِ ہَمَّامٌ وَہُوَ ثِقَۃٌ۔ وَاخْتُلِفَ فِیہِ عَلَی عُقَیْلٍ وَیُونُسَ بْنِ یَزِیدَ فَقِیلَ عَنْ کُلِّ وَاحِدٍ مِنْہُمَا عَنِ الزُّہْرِیِّ مَوْصُولاً وَقِیلَ مُرْسَلاً وَمَنْ وَصَلَہُ وَاسْتَقَرَّ عَلَی وَصْلِہِ وَلَمْ یَخْتَلِفْ عَلَیْہِ فِیہِ وَہُوَ سُفْیَانُ بْنُ عُیَیْنَۃَ حُجَّۃٌ ثِقَۃٌ وَاللَّہُ أَعْلَمُ۔ [صحیح۔ نسائی]
(٦٨٥٩) زہری فرماتے ہیں : سالم اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ انھوں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ابوبکر (رض) عمر اور عثمان (رض) کو دیکھا کہ وہ جنازے کے آگے چل رہے تھے۔
بیشک ابوبکر نے عثمان کا تذکرہ نہیں کیا اس کو صرف ہمام نے بیان کیا اور اس میں عقیل اور یونس بن یزید کے بارے میں اختلاف کیا گیا ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔