HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

7036

(۷۰۳۵) وَأَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَیْنِ بْنِ الْفَضْلِ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا یَعْقُوبُ بْنُ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا ابْنُ عُثْمَانَ یَعْنِی عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ ہُوَ ابْنُ الْمُبَارَکِ أَخْبَرَنَا مُوسَی بْنُ عُقْبَۃَ حَدَّثَنِی عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ حَمْزَۃَ أَنَّ عَبَّادَ بْنَ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ الزُّبَیْرِ أَخْبَرَہُ أَنَّ عَائِشَۃَ وَبَعْضَ أَزْوَاجِ النَّبِیِّ -ﷺ- وَرَضِیَ عَنْہُنَّ أَمَرْنَ بِجَنَازَۃِ سَعْدِ بْنِ مَالِکٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ أَنْ یُمَرَّ بِہَا عَلَیْہِنَّ فَمُرَّ بِہِ فِی الْمَسْجِدِ فَجَعَلَ یُوقَفُ عَلَی الْحُجَرِ فَیُصَلِّینَ عَلَیْہِ ، ثُمَّ بَلَغَ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا أَنَّ بَعْضَ النَّاسِ عَابَ ذَلِکَ وَقَالَ : ہَذِہِ بِدْعَۃٌ مَا کَانَتِ الْجَنَازَۃُ تَدْخُلُ الْمَسْجِدَ فَقَالَتْ : مَا أَسْرَعَ النَّاسَ إِلَی أَنْ یَعِیبُوا مَا لاَ عِلْمَ لَہُمْ بِہِ۔ عَابُوا عَلَیْنَا أَنْ دَعَوْنَا بِجَنَازَۃِ سَعْدٍ تَدْخُلُ الْمَسْجِدَ وَمَا صَلَّی رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- عَلَی سُہَیْلِ ابْنِ بَیْضَائَ إِلاَّ فِی جَوْفِ الْمَسْجِدِ۔ وَأَخْرَجَہُ أَیْضًا مِنْ حَدِیثِ وُہَیْبٍ عَنْ مُوسَی بْنِ عُقْبَۃَ عَنْ عَبْدِ الْوَاحِدِ بْنِ حَمْزَۃَ۔ [صحیح۔ مسلم]
(٧٠٣٥) عبداللہ بن زبیر (رض) فرماتے ہیں کہ سیدہ عائشہ (رض) اور دیگر ازواج نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے کہا کہ سعد بن ابی وقاص کے جنازے کو ہمارے پاس لایا جائے تو وہ مسجد میں لائے گئے اور ازواجِ نبی نے حجروں پر کھڑے ہو کر ان کا جنازہ پڑھا ، پھر سیدہ کو یہ بات پہنچی کہ کچھ لوگوں نے اس پر اعتراض کیا ہے اور کہا ہے کہ یہ بدعت ہے کیونکہ جنازہ مسجد میں نہیں لایا جاتا تھا تو سیدہ عائشہ (رض) نے فرمایا : لوگوں نے کتنی جلدی ایسی بات پر عیب لگایا ہے جس کا انھیں علم نہیں۔ انھوں نے اس لیے عیب لگایا کہ ہم نے سعد کے جنازے کو مسجد میں بلایا ہے۔ کیا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے سھیل بن بیضا (رض) کا جنازہ مسجد میں نہیں پڑھا تھا !

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔