HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

7035

(۷۰۳۴) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ دُرُسْتُوَیْہِ حَدَّثَنَا یَعْقُوبُ بْنُ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا الْحُمَیْدِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِیزِ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ عَبْدِ الْوَاحِدِ بْنِ حَمْزَۃَ أُرَاہُ عَنْ عَبَّادِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ الزُّبَیْرِ عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا : أَنَّہَا أَمَرَتْ بِسَعْدِ بْنِ أَبِی وَقَّاصٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ أَنْ یُمَرَّ بِہِ فِی الْمَسْجِدِ لِتُصَلِّیَ عَلَیْہِ فَأَنْکَرَ ذَلِکَ النَّاسُ فَقَالَتْ عَائِشَۃُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا : مَا أَسْرَعَ مَا نَسِیَ النَّاسُ۔ مَا صَلَّی رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- عَلَی سُہَیْلِ ابْنِ الْبَیْضَائِ إِلاَّ فِی الْمَسْجِدِ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ إِبْرَاہِیمَ ، وَعَلِیِّ بْنِ حُجْرٍ عَنْ عَبْدِ الْعَزِیزِ وَلَمْ یَقُلْ أُرَاہُ وَأَخْرَجَہُ أَیْضًا مِنْ حَدِیثِ وُہَیْبٍ عَنْ مُوسَی بْنِ عُقْبَۃَ عَنْ عَبْدِ الْوَاحِدِ بْنِ حَمْزَۃَ۔ [صحیح۔ أخرجہ مسلم]
(٧٠٣٤) سیدہ عائشہ (رض) نے سعد بن ابی وقاص (رض) کے متعلق حکم دیا کہ اسے مسجد میں لایا جائے تاکہ نماز جنازہ ادا کی جائے لوگوں نے اسے ناپسند جانا۔ سیدہ عائشہ (رض) نے فرمایا : لوگ جلدی کس قدربھول چکے ہیں ! کیا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے سہیل بن بیضاء (رض) کا جنازہ مسجد میں نہیں پڑھا تھا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔