HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

7133

(۷۱۳۲) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو جَعْفَرٍ : أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدِ بْنِ إِبْرَاہِیمَ الأَسَدِیُّ الْحَافِظُ وَأَبُو مُحَمَّدٍ: عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ حَمْدَانِ الْجَلاَّبُ قَالاَ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ الْحُسَیْنِ بْنِ دِیزِیلَ حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْفَرْوِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ عُمَرَ الْعُمَرِیُّ عَنْ أَخِیہِ عُبَیْدِ اللَّہِ بْنِ عُمَرَ عَنْ إِبْرَاہِیمَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ جَحْشٍ عَنْ أَبِیہِ عَنْ حَمْنَۃَ بِنْتِ جَحْشٍ : أَنَّہُ قِیلَ لَہَا قُتِلَ أَخُوکِ فَقَالَتْ :یرَحِمَہُ اللَّہِ إِنَّا لِلَّہِ وَإِنَّا إِلَیْہِ رَاجِعُونَ فَقِیلَ لَہَا : قُتِلَ خَالُکِ حَمْزَۃُ فَقَالَتْ : رَحِمَہُ اللَّہُ إِنَّا لِلَّہِ وَإِنَّا إِلَیْہِ رَاجِعُونَ فَقِیلَ لَہَا : قُتِلَ زَوْجُکِ فَقَالَتْ : وَاحُزْنَاہُ فَقَالَ النَّبِیُّ -ﷺ- : ((إِنَّ لِلزَّوْجِ مِنَ الْمَرْأَۃِ لَشُعْبَۃً لَیْسَت لِشَیْئٍ))۔ [ضعیف۔ ابن ماجہ]
(٧١٣٢) ابراہیم بن محمد اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں اور وہ حمنہ بنت جحش سے روایت کرتے ہیں کہ ان سے کہا گیا : تیرا بھائی شہید ہوگیا ہے، تو اس نے کہا : اللہ اس پر رحم کرے،إِنَّا لِلَّہِ وَإِنَّا إِلَیْہِ رَاجِعُون پھر اسے کہا گیا : تیرا ماموں حمزہ شہید کردیا گیا، انھوں نے کہا :إِنَّا لِلَّہِ وَإِنَّا إِلَیْہِ رَاجِعُون۔ پھر اسے کہا گیا : تیرا خاوند شہید کردیا گیا، کہنے لگی : ہائے افسوس ! تو نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : خاوند کا عورت سے ایک خاص تعلق ہوتا ہے جو کسی سے نہیں ہوتا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔