HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

7132

(۷۱۳۱) أَخْبَرَنَا أَبُو سَعْدٍ الْمَالِینِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِیٍّ حَدَّثَنَا عِمْرَانُ بْنُ مُوسَی حَدَّثَنَا أَبُو کَامِلٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرٍ أَبُو جَعْفَرٍ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو سَہْلٍ : أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاہِیمَ الْمِہْرَانِیُّ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ الْحُسَیْنِ التَّاجِرُ أَخْبَرَنَا أَبُو الْفَضْلِ : عَیَّاشُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْجَوْہَرِیُّ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو بَکْرٍ : أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِی قَالاَ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ الإِسْمَاعِیلِیُّ حَدَّثَنَا عَیَّاشُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عِیسَی الْجَوْہَرِیُّ حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ رُشَیْدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرٍ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ دِینَارٍ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عُمَرَ قَالَ : کَانَ بِمَکَّۃَ مُقْعَدَانِ وَکَانَ لَہُمَا ابْنٌ یَحْمِلُہُمَا غَدْوَۃً وَیَأْتِی بِہِمَا الْمَسْجَدَ فَیَضَعُہُمَا فِیہِ ، ثُمَّ یَذْہَبُ فَیَکْسِبُ عَلَیْہِمَا فَإِذَا أَمْسَی احْتَمَلَہُمَا فَأَقْلَبَہُمَا فَفَقَدَہُ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- فَسَأَلَ عَنْہُ فَقَالُوا : مَاتَ فَقَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ((لَوْ تُرِکَ أَحَدٌ لأَحَدٍ لَتُرِکَ ابْنُ الْمُقْعَدَیْنِ))۔ ثُمَّ کَانَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- کَثِیرًا یَقُولُ ذَلِکَ۔ لَفْظُ حَدِیثِ دَاوُدَ۔ [ضعیف۔ طبرانی]
(٧١٣١) عبداللہ بن عمر (رض) فرماتے ہیں کہ مکہ میں دواپاہج تھے اور ان کا بیٹا تھا، وہ انھیں صبح کے وقت اٹھاتا اور مسجد لاتا اور بٹھا دیتا ، پھر وہ چلا جاتا، کمائی کرتا ۔ پھر جب شام ہوتی تو وہ انھیں اٹھاتا اور لے جاتا تو ایک دن رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے انھیں نہ پایا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ان کے بارے پوچھا تو انھوں نے کہا : وہ فوت ہوگیا ہے تو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اگر کوئی کسی کے لیے چھوڑا جاتا تو ابن المقعدین کو چھوڑا جاتا ۔ پھر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) یہ بات اکثر کہا کرتے تھے ۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔