HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

7178

(۷۱۷۷) أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِاللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی أَبُوالْوَلِیدِ حَدَّثَنَا مُسَدَّدُ بْنُ قَطَنٍ حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ رُشَیْدٍ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ ابْنُ عُلَیَّۃَ حَدَّثَنَا أَیُّوبُ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ أَبِی مُلَیْکَۃَ قَالَ : کُنْتُ جَالِسًا إِلَی جَنْبِ ابْنِ عُمَرَ وَنَحْنُ نَنْتَظِرُ جَنَازَۃَ أُم أَبَانَ بِنْتِ عُثْمَانَ فَذَکَرَ الْحَدِیثَ بِمَعْنَی حَدِیثِ ابْنِ جُرَیْجٍ یُخَالِفُہُ فِی بَعْضِ الأَلْفَاظِ قَالَ أَیُّوبُ قَالَ ابْنُ أَبِی مُلَیْکَۃَ حَدَّثَنِی الْقَاسِمُ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ : لَمَّا بَلَغَ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا قَوْلُ عُمَرَ وَابْنُ عُمَرَ قَالَتْ : إِنَّکُمْ لَتُحَدِّثُونَ عَنْ غَیْرِ کَاذِبَیْنَ وَلاَ مُکَذَّبَیْنَ وَلَکِنَّ السَّمْعَ یُخْطِئُ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ دَاوُدَ بْنِ رُشَیْدٍ۔ [صحیح۔ أخرجہ البخاری]
(٧١٧٧) عبداللہ بن ابی فرماتے ہیں کہ ہم ابن عمر (رض) کے پاس بیٹھے امِ ابان بنت عثمان کے جنازے کا انتظار کر رہے تھے۔۔۔ انھوں نے یہ حدیث بیان کی۔
قاسم بن محمد فرماتے ہیں کہ جب سیدہ عائشہ (رض) کو عمر (رض) اور ابن عمر (رض) تو انھوں نے فرمایا کہ تم ان سے بیان کر رہے ہو جو نہ تو جھوٹے ہیں اور نہ ہی جھٹلائے گئے ہیں ، لیکن سننے میں غلطی ہوتی ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔