HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

7705

(۷۷۰۲) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ إِبْرَاہِیمَ الصَّیْدَلاَنِیُّ الْعَدْلُ إِمْلاَئً حَدَّثَنَا الْحُسَیْنُ بْنُ الْفَضْلِ الْبَجَلِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ : أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ ابْنُ عُلَیَّۃَ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَارِثِ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ عُمَرَ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا الْقَاضِی الْحُسَیْنُ بْنُ إِسْمَاعِیلَ الْمَحَامِلِیُّ وَعَبْدُ الْمَلِکِ بْنُ أَحْمَدَ الدَّقَّاقُ قَالاَ حَدَّثَنَا یَعْقُوبُ الدَّوْرَقِیُّ حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَیَّۃَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ حَدَّثَنِی عَبْدُ اللَّہِ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عُثْمَانَ بْنِ حَکِیمِ بْنِ حِزَامٍ عَنْ عِیَاضِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ أَبِی سَرْحٍ قَالَ قَالَ أَبُو سَعِیدٍ : وَذَکَرُوا عِنْدَہُ صَدَقَۃَ رَمَضَانَ فَقَالَ : لاَ أُخْرِجُ إِلاَّ مَا کُنْتُ أُخْرِجُ فِی عَہْدِ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- صَاعًا مِنْ تَمْرٍ أَوْ صَاعًا مِنْ حِنْطَۃٍ أَوْ صَاعًا مِنْ شَعِیرٍ أَوْ صَاعًا مِنْ أَقِطٍ فَقَالَ لَہُ رَجُلٌ مِنَ الْقَوْمِ : أَوْ مُدَّیْنِ مِنْ قَمْحٍ قَالَ : تِلْکَ قِیمَۃُ مُعَاوِیَۃَ لاَ أَقْبَلُہَا وَلاَ أَعْمَلُ بِہَا۔ وَکَذَلِکَ رَوَاہُ إِسْحَاقُ الْحَنْظَلِیُّ عَنْ إِسْمَاعِیلَ ابْنِ عُلَیَّۃَ۔ [صحیح۔ تقدم قبلہ]
(٧٧٠٢) عیاض بن عبداللہ فرماتے ہیں کہ ابو سعید کے پاس زکوۃ ِ رمضان کا تذکرہ کیا گیا تو انھوں نے فرمایا : میں وہی نکالتا ہوں جو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے دور میں نکالا کرتا تھا، کھجور کا ایک صاع یا گندم کا صاع یا جو یا پنیر کا ایک صاع ۔ ان سے قوم میں سے ایک شخص نے کہا : یا دو مدگندم سے ، انھوں نے کہا : یہ معاویہ (رض) کی قیمت ہے۔ نہ میں اسے قبول کرتا ہوں اور نہ ہی اس پر عمل کرتا ہوں۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔