HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

793

(۷۹۴) أَخْبَرَنَاہُ أَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِی حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ الأَصَمُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ خَلِیلٍ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ أَبِی زَائِدَۃَ (ح) وَأَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی أَبُو عَمْرِو بْنُ أَبِی جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ مُحَمَّدٍ أَخْبَرَنَا أَبُو کُرَیْبٍ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِی زَائِدَۃَ عَنْ أَبِیہِ عَنْ مُصْعَبِ بْنِ شَیْبَۃَ عَنْ مُسَافِعِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ عَنْ عُرْوَۃَ بْنِ الزُّبَیْرِ عَنْ عَائِشَۃَ : أَنَّ امْرَأَۃً قَالَتْ : یَا رَسُولَ اللَّہِ ہَلْ تَغْتَسِلُ الْمَرْأَۃُ إِذَا احْتَلَمَتْ أَوْ أَبْصَرْتِ الْمَائَ؟ فَقَالَ : نَعَمْ ۔ فَقَالَتْ لَہَا عَائِشَۃُ : تَرِبَتْ یَدَاکِ۔ فَقَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ((دَعِیہَا ، وَہَلْ یَکُونُ الشَّبَہُ إِلاَّ مِنْ قِبَلِ ذَلِکَ ، إِذَا عَلاَ مَاؤُہَا مَائَ الرَّجُلِ أَشْبَہَ الْوَلَدُ أَخْوَالَہُ ، وَإِذَا عَلاَ مَائُ الرَّجُلِ مَائَہَا أَشْبَہَ الْوَلَدُ أَعْمَامَہُ))۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَبِی کُرَیْبٍ وَغَیْرِہِ عَنْ یَحْیَی بْنِ زَکَرِیَّا بْنِ أَبِی زَائِدَۃَ۔ [صحیح۔ أخرجہ مسلم ۳۱۴]
(٧٩٤) سیدہ عائشہ (رض) فرماتی ہیں کہ ایک عورت نے کہا : اے اللہ کے رسول ! کیا عورت غسل کرے گی جب اس کو احتلام ہوجائے یا وہ پانی دیکھے ؟ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ہاں تو اس کو عائشہ (رض) نے کہا : تیرے ہاتھ خاک آلود ہوں۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اس کو چھوڑ ۔ مشابہت اسی وجہ سے تو ہوتی ہے۔ جب عورت کا پانی مرد کے پانی پر غالب آجاتا ہے تو بچہ اپنیماموؤں کے مشابہ ہوتا ہے اور جب آدمی کا پانی غالب آجاتا ہے تو بچہ اپنے چچاؤں کے مشابہ ہوتا ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔