HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

8051

(۸۰۴۸) وَأَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ الْعَبَّاسِ الإِسْکَنْدَرَانِیُّ بِمَکَّۃَ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ ہَاشِمِ بْنِ مَرْثَدٍ حَدَّثَنَا دُحَیْمٌ حَدَّثَنَا الْوَلِیدُ یَعْنِی ابْنَ مُسْلِمٍ حَدَّثَنَا الأَوْزَاعِیُّ حَدَّثَنِی الزُّہْرِیُّ عَنْ حُمَیْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ قَالَ قَالَ رَجُلٌ : یَا رَسُولَ اللَّہِ ہَلَکْتُ قَالَ : ((وَیْحَکَ وَمَا ذَاکَ؟))۔ قَالَ : وَقَعْتُ عَلَی أَہْلِی فِی یَوْمٍ مِنْ شَہْرِ رَمَضَانَ قَالَ : ((أَعْتِقْ رَقَبَۃً))۔ قَالَ : مَا أَجِدُہَا قَالَ : ((فَصُمْ شَہْرَیْنِ مُتَتَابِعَیْنِ))۔ قَالَ : مَا أَسْتَطِیعُ قَالَ : ((أَطْعِمْ سِتِّینَ مِسْکِینًا))۔ قَالَ : ما أَجِدُ قَالَ فَأُتِیَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- بِعَرَقٍ فِیہِ تَمْرٌ خَمْسَۃَ عَشَرَ صَاعًا قَالَ : ((خُذْہُ فَتَصَدَّقَ بِہِ))۔ قَالَ : عَلَی أَفْقَرَ مِنْ أَہْلِی فَوَاللَّہِ مَا بَیْنَ لاَبَتَیِ الْمَدِینَۃِ أَحْوَجُ مِنْ أَہْلِی قَالَ فَضَحِکَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- حَتَّی بَدَتْ أَنْیَابُہُ قَالَ : ((خُذْہُ وَاسْتَغْفِرِ اللَّہَ وَأَطْعِمْہُ أَہْلَکَ))۔ وَکَذَلِکَ رَوَاہُ عَبْدُ اللَّہِ بْنُ الْمُبَارَکِ وَالْہِقْلُ بْنُ زِیَادٍ وَمَسْرُورُ بْنُ صَدَقَۃَ عَنِ الأَوْزَاعِیِّ غَیْرَ أَنَّ ابْنَ الْمُبَارَکِ جَعَلَ قَوْلَہُ ((خَمْسَۃَ عَشَرَ صَاعًا)) مِنْ رِوَایَۃِ عَمْرِو بْنِ شُعَیْبِ ، وَأَدْرَجَہُ ہِقْلٌ وَمَسْرُورٌ فِی الْحَدِیثِ کَمَا أَخْرَجَہُ دُحَیْمٌ عَنِ الْوَلِیدِ۔ [صحیح۔ اخرجہ احمد]
٨٠٤٨۔ حضرت ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ ایک شخص نے کہا : اے اللہ کے رسول ! میں ہلاک ہوگیا ، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : تجھ پر افسوس ! وہ کیسے ؟ تو اس نے کہا : میں رمضان کے مہینے میں اپنی بیوی پر واقع ہوگیا۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : غلام آزاد کر۔ اس نے کہا : میں نہیں پاتا ۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : پھر دو مہینے کے متواتر روزے رکھ۔ اس نے کہا : میں اس کی طاقت نہیں رکھتا ، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : پھر اساٹھ مسکینوں کو کھلادے ، اس نے کہا میں نہیں پاتا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس کھجور کا ٹوکرا لایا گیا جس میں پندرہ صاع ہوں گے، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : لے جا اور صدقہ کر۔ اس نے کہا : اپنے اہل سے زیادہ محتاجوں پرا للہ کی قسم ! ان دونوں پہاڑوں کے درمیان مجھ سے زیادہ محتاج کوئی نہیں۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) مسکرادیے یہاں تک کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی داڑھیں ظاہر ہوگئیں۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : لے اور استغفار کر اور اپنے اہل کو ہی کھلادے۔ ابن عباس (رض) نے پندرہ صاع ذکر فرمائے ہیں۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔