HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

8352

(۸۳۴۹) وَحَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ فُورَکَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا یُونُسُ بْنُ حَبِیبٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ أَخْبَرَنَا جَعْدَۃُ رَجُلٌ مِنْ قُرَیْشٍ وَہُوَ ابْنُ أُمِّ ہَانِئٍ وَکَانَ سِمَاکُ یُحَدِّثُہُ فَیَقُولُ أَخْبَرَنِی ابْنَا أُمِّ ہَانِئٍ قَالَ شُعْبَۃُ : فَلَقِیتُ أَنَا أَفْضَلَہُمَا جَعْدَۃَ فَحَدَّثَنِی عَنْ أُمِّ ہَانِئٍ : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- دَخَلَ عَلَیْہَا فَنَاوَلَتْہُ شَرَابًا فَشَرِبَ ، ثُمَّ نَاوَلَہَا فَشَرِبَتْ فَقَالَتْ : یا رَسُولَ اللَّہِ کُنْتُ صَائِمَۃً فَقَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ((الصَّائِمُ الْمُتَطَوِّعُ أَمِینُ أَوْ أَمِیرُ نَفْسِہِ إِنْ شَائَ صَامَ ، وَإِنْ شَائَ أَفْطَرَ))۔ قَالَ شُعْبَۃُ فَقُلْتُ لِجَعْدَۃَ أَسَمِعْتَہُ أَنْتَ مِنْ أُمِّ ہَانِئٍ قَالَ أَخْبَرَنِی أَہْلُنَا وَأَبُو صَالِحٍ مَوْلَی أُمِّ ہَانِئٍ عَنْ أُمِّ ہَانِئٍ۔ [ضعیف۔ انظرقبلہ]
(٨٣٤٩) شعبہ کہتے ہیں : مجھے ام ھانی (رض) کے بیٹوں میں سے ایک نے ام ھانی سے حدیث بیان کی کہ ان کے پاس رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) آئے تو انھوں نے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو پانی دیا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے پیا ۔ پھر وہ اُم ھانی کو دیا اور انھوں نے بھی پی لیا اور کہنے لگی : اے اللہ کے رسول ! میں تو روزے سے تھی تو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : نفلی روزہ کا رکھنے والا امین و مختار ہوتا ہے چاہے تو رکھے چاہے تو افطار کرلے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔