HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

8554

(۸۵۵۱) أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ : عَبْدُ اللَّہِ بْنُ یُوسُفَ الأَصْبَہَانِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ الأَعْرَابِیِّ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ بِشْرَانَ الْعَدْلُ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا أَبُو جَعْفَرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو الرَّزَّازُ وَإِسْمَاعِیلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ قَالُوا حَدَّثَنَا سَعْدَانُ بْنُ نَصْرٍ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ بْنُ عُیَیْنَۃَ عَنْ عَبْدَۃَ بْنِ أَبِی لُبَابَۃَ وَعَاصِمِ بْنِ أَبِی النَّجُودِ عَنْ زِرِّ بْنِ حُبَیْشٍ قَالَ : سَأَلْتُ أُبَیَّ بْنَ کَعْبٍ عَنْ لَیْلَۃِ الْقَدْرِ فَحَلَفَ لاَ یَسْتَثْنِی أَنَّہَا لَیْلَۃَ سَبْعٍ وَعِشْرِینَ۔ قُلْتُ : بِمَ تَقُولُ ذَاکَ أَبَا الْمُنْذِرِ۔ فَقَالَ : بِالآیَۃِ أَوْ بِالْعَلاَمَۃِ الَّتِی قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- ((أَنَّہَا تُصْبِحُ مِنْ ذَلِکَ الْیَوْمِ تَطْلُعُ الشَّمْسُ لَیْسَ لَہَا شُعَاعٌ)) [صحیح۔ اخرجہ مسلم]
(٨٥٥١) زر بن حبیش بیان کرتے ہیں کہ میں نے ابی بن کعب سے سوال کیا لیلۃ القدر کے بارے میں۔ وہ قسم اٹھا کے کہتے ہیں کہ وہ ستائیسویں رات ہے۔ میں نے کہا : تم کیسے کہتے ہو ابو المندر ؟ انھوں نے کہا : ان آیات اور علامات سے جو نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے بیان فرمائیں کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : تو اس دن صبح کرے گا اس حال میں کہ سورج طلوع ہوگا بغیر شعاع کے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔