HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

8682

(۸۶۷۹) وأَخْبَرَنَاہُ أَبُو حَامِدٍ : أَحْمَدُ بْنُ أَبِی خَلَفٍ الصُّوفِیُّ الْمِہْرَجَانِیُّ بِہَا أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ یَزْدَادَ بْنِ مَسْعُودٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ سُلَیْمَانَ حَدَّثَنَا حَسَنُ بْنُ خَلَفٍ الْوَاسِطِیُّ حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ الأَزْرَقُ عَنْ شَرِیکٍ عَنِ ابْنِ أَبِی لَیْلَی عَنْ عَطَائٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ : أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- رَأَی رَجُلاً یُلَبِّی عَنْ رَجُلٍ فَقَالَ لَہُ : ((لَبَّیْتَ عَنْ نَفْسِکَ))۔ قَالَ : لاَ قَالَ : ((فَلَبِّ عَنْ نَفْسِکَ ، ثُمَّ لَبِّ عَنْ فُلاَنٍ))۔ وَکَذَلِکَ رَوَاہُ إِبْرَاہِیمُ بْنُ طَہْمَانَ عَنِ ابْنِ أَبِی لَیْلَی ، وَرَوَاہُ ہُشَیْمٌ عَنِ ابْنِ أَبِی لَیْلَی عَنْ عَطَائٍ عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا وَرَوَاہُ ابْنُ جُرَیْجٍ عَنْ عَطَائٍ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- مُرْسَلاً۔ وَالرِّوَایَۃُ الأُولَی أَوْلَی وَاللَّہُ أَعْلَمُ۔ [صحیح لغیرہ۔ الدارقطنی ۲/ ۲۶۹]
(٨٦٧٩) ابن عباس (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک شخص کو کسی دوسرے کی طرف سے تلبیہ کہتے ہوئے سنا تو پوچھا : کیا تو نے اپنی طرف سے تلبیہ کہا ہے ؟ کہنے لگا کہ نہیں تو فرمایا : پہلے اپنی طرف سے تلبیہ کہہ ، پھر کسی اور کی طرف سے کہنا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔