HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

8683

(۸۶۸۰) وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَارِثِ أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ عُمَرَ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ سَعِیدِ بْنِ یُوسُفَ الْمَرْوَرُّوذِیُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ زَنْجُوَیْہِ حَدَّثَنَا الْفِرْیَابِیُّ : مُحَمَّدُ بْنُ یُوسُفَ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ عَیَّاشٍ عَنِ ابْنِ عَطَائٍ عَنْ عَطَائٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ : سَمِعَ النَّبِیُّ -ﷺ- رَجُلاً یَقُولُ : لَبَّیْکَ عَنْ شُبْرُمَۃَ فَقَالَ : ((حَجَجْتَ عَنْ نَفْسِکِ؟))۔ قَالَ : لاَ قَالَ : ((عَنْ نَفْسِکَ فَلَبِّ)) قَالَ وَحَدَّثَنَا عَلِیٌّ حَدَّثَنَاہُ أَبُو بَکْرٍ النَّیْسَابُورِیُّ وَأَبُو عَلِیٍّ الصَّفَّارُ وَابْنُ مَخْلَدٍ قَالُوا حَدَّثَنَا عَبَّاسٌ التَّرْقُفُیُّ حَدَّثَنَا الْفِرْیَابِیُّ نَحْوَہُ۔ [صحیح لغیرہ۔ دارقطنی ۲/ ۲۶۷۔ الکامل لابن عدی: ۲/ ۲۸۹]
(٨٦٨٠) ابن عباس (رض) فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک شخص کو لبیک عن شبرمہ کہتے ہوئے سنا تو پوچھا : کیا تو نے اپنی طرف حج کیا ہے ؟ اس نے کہا : نہیں۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : تو پھر اپنی طرف سے تلبیہ کہہ۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔