HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

8840

(۸۸۳۷) أَخْبَرَنَاہُ عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ بِشْرَانَ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا أَبُو جَعْفَرٍ الرَّزَّازُ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ جَعْفَرٍ أَخْبَرَنَا الضَّحَّاکُ بْنُ مَخْلَدٍ حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَیْجٍ عَنْ عَطَائٍ حَدَّثَنِی عُرْوَۃُ قَالَ : کُنْتُ أَنَا وَابْنُ عُمَرَ مُسْتَنِدَیْنِ إِلَی حُجْرَۃِ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا وَأَنَا أَسْمَعُ صَوْتَ السِّوَاکِ تَسْتَنُّ فَقُلْتُ : اعْتَمَرَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- فِی رَجَبٍ قَالَ : نَعَمْ قُلْتُ : یا أُمَّتَاہْ أَمَا تَسْمَعِینَ مَا یَقُولُ أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ یَقُولُ اعْتَمَرَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- فِی رَجَبٍ فَقَالَتْ : یَرْحَمُ اللَّہُ أَبَا عَبْدِ الرَّحْمَنِ مَا اعْتَمَرَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- مِنْ عُمْرَۃٍ إِلاَّ وَأَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ مَعَہُ۔ مَا اعْتَمَرَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- فِی رَجَبٍ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَبِی عَاصِمٍ الضَّحَّاکِ وَرَوَاہُ مُسْلِمٌ مَنْ وَجْہٍ آخَرَ عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ۔ [صحیح۔ بخاری ۴۰۰۷۔ مسلم ۱۲۵۵]
(٨٨٣٧) عروہ فرماتے ہیں کہ میں اور ابن عمر (رض) سیدہ عائشہ (رض) کے حجرے کے ساتھ ٹیک لگا کر بیٹھے ہوئے تھے اور میں ان کے مسواک کرنے کی آواز سن رہا تھا تو میں نے کہا : رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے رجب میں عمرہ کیا ہے ؟ وہ کہنے لگے : ہاں ! میں نے کہا : اے اماں جان ! کیا آپ نے سنا نہیں کہ ابوعبدالرحمن کیا کہہ رہے ہیں ؟ وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے رجب میں عمرہ کیا ہے تو وہ کہنے لگیں : اللہ ابوعبدالرحمن پر رحم کرے، رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے جو بھی عمرہ کیا، ابوعبدالرحمن اس میں ان کے ساتھ تھے، رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے رجب میں عمرہ نہیں کیا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔