HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

8970

(۸۹۶۷) أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ : عَبْدُ اللَّہِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَسَنِ الْمِہْرَجَانِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ الْمُزَکِّی حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ الْبُوشَنْجِیُّ حَدَّثَنَا ابْنُ بُکَیْرٍ حَدَّثَنَا مَالِکٌ عَنْ نَافِعٍ مَوْلَی عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عُمَرَ عَنْ أَسْلَمَ مَوْلَی عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ وَجَدَ رِیحَ طِیبٍ وَہُوَ بِالشَّجَرَۃِ فَقَالَ : مِمَّنْ رِیحُ ہَذَا الطِّیبِ؟ فَقَالَ مُعَاوِیَۃُ بْنُ أَبِی سُفْیَانَ : مِنِّی یَا أَمِیرَ الْمُؤْمِنِینَ فَقَالَ عُمَرُ : مِنْکَ لَعَمْرِی۔ فَقَالَ مُعَاوِیَۃُ : أُمُّ حَبِیبَۃَ طَیَّبَتْنِی یَا أَمِیرَ الْمُؤْمِنِینَ۔ فَقَالَ عُمَرُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : عَزَمْتُ عَلَیْکَ لَتَرْجِعَنَّ فَلَتَغْسِلَنَّہُ۔ [صحیح۔ موطا مالک ۷۲۱]
(٨٩٦٧) عمر (رض) کے غلام اسلم فرماتے ہیں کہ عمر (رض) نے خوشبو محسوس کی جب وہ درخت کے پاس تھے تو کہنے لگے : خوشبو کہاں سے آرہی ہے ؟ تو معاویہ (رض) نے کہا : امیرالمومنین ! یہ مجھ سے آرہی ہے تو عمر (رض) نے فرمایا : تجھ سے ! تو معاویہ (رض) نے کہا : اے امیرالمومنین ! ام حبیبہ نے مجھے خوشبو لگائی تھی تو عمر (رض) نے فرمایا : میں تجھے حکم دیتا ہوں کہ واپس جا کر اس کو دھو دے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔