HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

8971

(۸۹۶۸) أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِی أَخْبَرَنَا أَبُو سَہْلِ بْنُ زِیَادٍ الْقَطَّانُ حَدَّثَنَا أَبُو یَحْیَی : الدَّیْرَعَاقُولِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو الْیَمَانِ أَخْبَرَنَا شُعَیْبٌ عَنِ الزُّہْرِیِّ قَالَ وَکَانَ عَبْدُ اللَّہِ بْنُ عُمَرَ یُحَدِّثُ عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : أَنَّہُ وَجَدَ مِنْ مُعَاوِیَۃَ بْنِ أَبِی سُفْیَانَ رِیحَ طِیبٍ وَہُوَ بِذِی الْحُلَیْفَۃِ وَہُمْ حُجَّاجٌ فَقَالَ عُمَرُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : مِمَّنْ رِیحُ ہَذَا الطِّیبِ؟ قَالَ : شَیْئٌ طَیَّبَتْنِی أُمُّ حَبِیبَۃَ۔ فَقَالَ عُمَرُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : لَعَمْرِی أُقْسِمُ بِاللَّہِ لَتَرْجِعَنَّ إِلَیْہَا حَتَّی تَغْسِلَہُ فَوَاللَّہِ لأَنْ أَجِدَ مِنَ الْمُحْرِمِ رِیحَ الْقَطِرَانِ أَحَبُّ إِلَیَّ مِنْ أَنْ أَجِدَ مِنْہُ رِیحَ الطِّیبِ۔ [صحیح] قَالَ الشَّیْخُ : وَیُحْتَمَلُ أَنَّہُ لَمْ یَبْلُغْہُ حَدِیثُ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا وَلَوْ بَلَغَہُ لَرَجَعَ عَنْہُ وَیُحْتَمَلُ أَنَّہُ کَانَ یَکْرَہُ ذَلِکَ کَیْلاَ یَغْتَرَّ بِہِ الْجَاہِلُ فَیَتَوَہَّمَ أَنَّ ابْتِدَائَ الطِّیبِ یَجُوزُ لِلْمُحْرِمِ کَمَا قَالَ لِطَلْحَۃَ فِی الثَّوْبِ الْمُمَشَّقِ وَاللَّہُ أَعْلَمُ۔
(٨٩٦٨) عبداللہ بن عمر (رض) فرماتے ہیں کہ عمر (رض) حج پر جاتے ہوئے جبذوالحلیفہ پہنچے تو معاویہ (رض) سے خوشبو سونگھی تو پوچھا کہ یہ خوشبو کس سے آرہی ہے ؟ تو اس نے کہا : یہ ام حبیبہ نے مجھے خوشبو لگا دی ہے تو عمر (رض) نے فرمایا : میں تجھے اللہ کی قسم دیتا ہوں کہ تو اس کو جا کر اسی سے دھلوا دے، اللہ کی قسم ! میں اگر محرم سے گندھک کی خوشبو میں پاؤں تو یہ میرے نزدیک زیادہ بہتر ہے۔
شیخ صاحب فرماتے ہیں کہ شاید انھیں سیدہ عائشہ (رض) والی حدیث نہیں پہنچی ۔ اگر پہنچتی تو وہ اس سے ضرور رجوع فرما لیتے اور ہوسکتا ہے کہ انھوں نے اس وجہ سے اس کو ناپسند کیا ہو کہ جاہل آدمی یہ سمجھ بیٹھے گا کہ اس نے احرام باندھنے کے بعد خوشبو لگائی ہے اور وہ اس کو جائز سمجھ بیٹھے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔