HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

9189

(۹۱۸۴) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو بَکْرٍ : أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِی قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ خَالِدٍ الْحِمْصِیُّ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ شُعَیْبِ بْنِ أَبِی حَمْزَۃَ عَنْ أَبِیہِ عَنِ الزُّہْرِیِّ قَالَ أَخْبَرَنِی إِبْرَاہِیمُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ أَبِی رَبِیعَۃَ : أَنَّ الْحَارِثَ بْنَ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَیَّاشٍ أَخْبَرَہُ أَنَّ عَبْدَ اللَّہِ بْنَ عَبَّاسٍ أَخْبَرَہُ : أَنَّہُ بَیْنَا ہُوَ یَسِیرُ مَعَ عُمَرَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فِی طَرِیقِ مَکَّۃَ فِی خِلاَفَتِہِ وَمَعَہُ الْمُہَاجِرُونَ وَالأَنْصَارُ فَتَرَنَّمَ عُمَرُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ بِبَیْتٍ فَقَالَ لَہُ رَجُلٌ مِنْ أَہْلِ الْعِرَاقِ لَیْسَ مَعَہُ عِرَاقِیٌّ غَیْرُہُ : غَیْرُکَ فَلْیَقُلْہَا یَا أَمِیرَ الْمُؤْمِنِینَ ۔ فَاسْتَحْیَا عُمَرُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ مِنْ ذَلِکَ وَضَرَبَ رَاحِلَتَہُ حَتَّی انْقَطَعَتْ مِنَ الْمَوْکِبِ۔ [حسن۔ تاریخ، بخاری ۲/ ۲۷۳]
(٩١٨٤) عبداللہ بن عباس (رض) فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ وہ عمر (رض) کے دور خلافت میں ان کے ساتھ چل رہے تھے کہ اور مہاجرین و انصار بھی ساتھ تھے، انھوں نے سُر لگا کر ایک شعر پڑھا تو ایک عراقی آدمی نے کہا : اس وقت اس کے ساتھ اور کوئی عراقی نہیں تھا کہ اے امیرالمومنین ! آپ کے علاوہ کوئی اور یہ کہتا تو عمر (رض) کو اس بات سیحیا آئی اور انھوں نے اپنی سواری کو کو بھگایا حتیٰ کہ قافلے سے جدا ہوگئی۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔