HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

9190

(۹۱۸۵) أَخْبَرَنَا أَبُو طَاہِرٍ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَیْنِ الْقَطَّانُ حَدَّثَنَا أَبُو الأَزْہَرِ حَدَّثَنَا یُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا فُلَیْحٌ عَنْ ضَمْرَۃَ بْنِ سَعِیدٍ عَنْ قَیْسِ بْنِ أَبِی حُذَیْفَۃَ عَنْ خَوَّاتِ بْنِ جُبَیْرٍ قَالَ : خَرَجْنَا حُجَّاجًا مَعَ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ : فَسِرْنَا فِی رَکْبٍ فِیہِمْ أَبُو عُبَیْدَۃَ بْنُ الْجَرَّاحِ وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَوْفٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا قَالَ فَقَالَ الْقَوْمُ : غَنِّنَا یَا خَوَّاتُ فَغَنَّاہُمْ فَقَالُوا : غَنِّنَا مِنْ شِعْرِ ضِرَارٍ فَقَالَ عُمَرُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : دَعُوا أَبَا عَبْدِ اللَّہِ یَتَغَنَّی مِنْ بُنَیَّاتِ فُؤَادِہِ یَعْنِی مِنْ شِعْرِہِ قَالَ فَما زِلْتُ أُغَنِّیہِمْ حَتَّی إِذَا کَانَ السَّحَرُ فَقَالَ عُمَرُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : ارْفَعْ لِسَانَکَ یَا خَوَّاتُ فَقَدْ أَسْحَرْنَا۔ فَقَالَ أَبُو عُبَیْدَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : ہَلُمَّ إِلَی رَجُلٍ أَرْجُو ألاَ یَکُونَ شَرًّا مِنْ عُمَرَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ : فَتَنَحَّیْتُ وَأَبُو عُبَیْدَۃَ فَمَا زِلْنَا کَذَلِکَ حَتَّی صَلَّیْنَا الْفَجْرَ۔ [ضعیف۔ الاستیعاب لابن فیہ البر ۱/ ۱۳۵۔ تاریخ ابن عساکر ۲۵/ ۴۸۳]
(٩١٨٥) خوات بن جبیر فرماتے ہیں کہ ہم عمر بن خطاب (رض) کے ساتھ حج کرنے کے لیے نکلے تو ہم اس قافلہ میں ہو لیے جس میں ابوعبیدہ بن الجراح اور عبدالرحمن بن عوف (رض) تھے تو لوگوں نے کہا : اے خوات ! ہمیں کچھ گا کر سنا تو اس نے ان کو سنایا تو انھوں نے کہا : ہمیں ضرار کے اشعار سنا تو عمر (رض) نے کہا ابوعبداللہ کو چھوڑ دو، وہ اپنی شاعری پیش کرے تو میں ان کو سناتا رہا حتیٰ کہ جب سحر ہوئی تو عمر (رض) نے فرمایا : اے خوات ! اپنی زبان بلند کر، ہم نے سحر کرلی ہے تو ابوعبیدہ نے کہا : اس آدمی کی طرف چل، کہیں عمر سے شر نہ ہو۔ کہتے ہیں کہ میں اور ابوعبیدہ علیحدہ ہوئے حتیٰ کہ ہم نے فجر پڑھ لی۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔