HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

9248

(۹۲۴۳) أَخْبَرَنَا بِصِحَّۃِ ذَلِکَ أَبُو عُثْمَانَ سَعِیدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدَانَ حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا السَّرِیُّ بْنُ خُزَیْمَۃَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ عَنْ مَالِکٍ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ : أَنَّ عَبْدَ اللَّہِ بْنَ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِی بَکْرٍ الصِّدِّیقِ أَخْبَرَ عَبْدَ اللَّہِ بْنَ عُمَرَ عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ قَالَ : أَلَمْ تَرَیْ أَنَّ قَوْمَکِ حِینَ بَنَوُا الْکَعْبَۃَ اقْتَصَرُوا عَنْ قَوَاعِدِ إِبْرَاہِیمَ ۔ قَالَتْ فَقُلْتُ یَا رَسُولَ اللَّہِ أَفَلاَ تَرُدُّہَا إِلَی قَوَاعِدِ إِبْرَاہِیمَ۔ فَقَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ : لَوْلاَ حَدْثَانُ قَوْمَکِ بِالْکُفْرِ لَفَعَلْتُ ۔ فَقَالَ عَبْدُ اللَّہِ بْنُ عُمَرَ لَئِنْ کَانَتْ عَائِشَۃُ سَمِعَتْ ہَذَا مِنْ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ مَا أُرَی رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ تَرَکَ اسْتِلاَمَ الرُّکْنَیْنِ اللَّذَیْنِ یَلِیَانِ الْحَجَرَ إِلاَّ أَنَّ الْبَیْتَ لَمْ یُتَمَّمْ عَلَی قَوَاعِدِ إِبْرَاہِیمَ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ مَسْلَمَۃَ الْقَعْنَبِیِّ وَرَوَاہُ مُسْلِمٌ عَنْ یَحْیَی بْنِ یَحْیَی عَنْ مَالِکٍ۔ [صحیح۔ بخاری ۱۵۔ مسلم ۱۳۳۳]
(٩٢٤٣) سیدہ عائشہ (رض) فرماتی ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : کیا تو نے نہیں دیکھا کہ تیری قوم نے جب کعبہ بنایا تو انھوں نے ابراہیم (علیہ السلام) کی بنیادوں سے اس کو کم کردیا تو وہ کہنے لگیں : میں نے کہا : اے اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! تو آپ اسے ابراہیم (علیہ السلام) کی بنیادوں پر واپس کیوں نہیں لوٹا دیتے تو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اگر تیری قوم کفر کو نئی نئی چھوڑنے والی نہ ہوتی تو میں کردیتا۔ تو عبداللہ بن عمر (رض) فرماتے ہیں کہ اگر یہ بات عائشہ (رض) نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سنی ہے تو میں سمجھتا ہوں کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اسی وجہ سے حجراسود کے ساتھ والے ارکان کو چھونا ترک کیا ہے کہ اس کو ابراہیم (علیہ السلام) کی بنیادوں پر مکمل نہیں کیا گیا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔