HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

9504

(۹۴۹۹)وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی أَبُو أَحْمَدَ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو عَرُوبَۃَ الْحَرَّانِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَمْرٍو الْبَجَلِیُّ حَدَّثَنَا زُہَیْرٌ حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَاقَ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ یَزِیدَ یَقُولُ : حَجَّ عَبْدُ اللَّہِ فَذَکَرَ الْحَدِیثَ قَالَ : فَأَتَیْنَا الْمُزْدَلِفَۃَ حِینَ الأَذَانِ بِالْعَتَمَۃِ أَوْ قَرِیبًا مِنْ ذَلِکَ فَأَمَرَ رَجُلاً فَأَذَّنَ وَأَقَامَ ثُمَّ صَلَّی الْمَغْرِبَ وَصَلَّی بَعْدَہَا رَکْعَتَیْنِ ثُمَّ دَعَا بِعَشَائِہِ ثُمَّ أَمَرَ أُرَی شَکَّ زُہَیْرٌ فَأَذَّنَ وَأَقَامَ ثُمَّ صَلَّی الْعِشَائَ الآخِرَۃَ رَکْعَتَیْنِ وَذَکَرَ بَاقِیَ الْحَدِیثِ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ عَنْ زُہَیْرٍ وَجَعَلَ زُہَیْرٌ لَفْظَ التَّحْوِیلِ مِنْ قَوْلِ عَبْدِ اللَّہِ۔ وَرُوِّینَا فِی کِتَابِ الصَّلاَۃِ عَنِ الأَسْوَدِ عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ أَنَّہُ فَعَلَ ذَلِکَ۔ [صحیح۔ بخاری ۱۵۹۱]
(٩٤٩٩) عبدالرحمن بن یزید فرماتے ہیں کہ عبداللہ (رض) نے حج کیا تو ہم مزدلفہ میں عشا کی اذان کے وقت یا قریب ہی پہنچے تو انھوں نے آدمی کو حکم دیا : اس نے اذان کہی اور اقامت کہی ۔ پھر مغرب کی نماز پڑھی اور اس کے بعد دو رکعتوں پڑھیں ، پھر شام کا کھانا منگوایا، پھر حکم دیا ۔ اس نے اذان کہی اور اقامت کہی تو انھوں نے عشا کی نماز دو رکعتیں ادا کیں۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔