HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

9627

(۹۶۲۲)أَخْبَرَنَاہُ أَبُو مُحَمَّدٍ : عَبْدُ اللَّہِ بْنُ یُوسُفَ الأَصْبَہَانِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَیْنِ بْنِ الْحَسَنِ الْقَطَّانُ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ یُوسُفَ السُّلَمِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرُ بْنُ رَاشِدٍ عَنِ الزُّہْرِیِّ عَنِ ابْنِ طَلْحَۃَ بْنِ عُبَیْدِ اللَّہِ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ قَالَ : رَأَیْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ عَلَی نَاقَتِہِ فَجَائَ ہُ رَجُلٌ فَقَالَ: یَا رَسُولَ اللَّہِ إِنِّی کُنْتُ أَظُنُّ أَنَّ الْحَلْقَ قَبْلَ الرَّمْیِ فَحَلَقْتُ قَبْلَ أَنْ أَرْمِیَ؟ قَالَ : ارْمِ وَلاَ حَرَجَ۔ قَالَ وَجَائَ ہُ رَجُلٌ فَقَالَ : یَا رَسُولَ اللَّہِ إِنِّی کُنْتُ أَظُنُّ الْحَلْقَ قَبْلَ النَّحْرِ فَحَلَقْتُ قَبْلَ أَنْ أَنْحَرَ۔ قَالَ : انْحَرْ وَلاَ حَرَجَ ۔ قَالَ فَمَا سُئِلَ عَنْ شَیْئٍ قَدَّمَہُ رَجُلٌ وَلاَ أَخَّرَہُ إِلاَّ قَالَ : افْعَلْ وَلاَ حَرَجَ ۔ وَکَذَلِکَ رَوَاہُ مُحَمَّدُ بْنُ یَحْیَی الذُّہْلِیُّ عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ۔ وَقَدْ رَوَاہُ أَیْضًا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِی حَفْصَۃَ عَنِ الزُّہْرِیِّ بِزِیَادَۃٍ أُخْرَی۔ [صحیح۔ دارقطنی ۲/ ۲۵۱۔ بزار ۲۴۱۸]
(٩٦٢٢) عبداللہ بن عمرو بن العاص (رض) فرماتے ہیں کہ میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو اونٹنی پر سوار دیکھا، آپ ان کے پاس ایک آدمی آیا، اس نے کہا : اے اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! میں سمجھتا تھا کہ رمی سے پہلے سرمنڈانا ہے تو میں نے ایسا ہی کرلیا ہے، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : رمی کر اور کوئی حرج نہیں ۔ ایک دوسرا آدمی آیا اور پوچھا : میں سمجھتا تھا کہ سر منڈانا قربانی سے پہلے ہے تو میں نے ایسا ہی کرلیا ۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : قربانی کرلے کوئی بات نہیں، کہتے ہیں کہ اس دن نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے کسی بھی کام کو پہلے یا بعد میں کرنے کے بارے میں پوچھا گیا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : کرلے کوئی بات نہیں۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔