HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

9735

(۹۷۳۰)أَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرٍو الأَدِیبُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ الإِسْمَاعِیلِیُّ أَخْبَرَنِی ہَارُونُ بْنُ یُوسُفَ أَبُو أَحْمَدَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِی عُمَرَ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ بْنُ عُیَیْنَۃَ عَنْ سُفْیَانَ الثَّوْرِیِّ عَنْ وَاصِلِ بْنِ حَیَّانَ الأَحْدَبِ عَنْ أَبِی وَائِلٍ : شَقِیقِ بْنِ سَلَمَۃَ قَالَ : جَلَسْتُ إِلَی شَیْبَۃَ بْنِ عُثْمَانَ فِی الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ فَقَالَ لِی جَلَسَ إِلَیَّ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ مَجْلِسَکَ ہَذَا فَقَالَ : لَقَدْ ہَمَمْتُ أَنْ لاَ أَتْرُکَ فِیہَا صَفْرَائَ وَلاَ بَیْضَائَ إِلاَّ قَسَمْتُہَا یَعْنِی الْکَعْبَۃَ قَالَ شَیْبَۃُ فَقُلْتُ : إِنَّہُ کَانَ لَکَ صَاحِبَانِ فَلَمْ یَفْعَلاَہُ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ وَأَبُو بَکْرٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فَقَالَ عُمَرُ : ہُمَا الْمَرْآنِ أَقْتَدِی بِہِمَا۔ أَخْرَجَہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ مِنْ حَدِیثِ سُفْیَانَ الثَّوْرِیِّ۔ [صحیح۔ بخاری ۶۸۴۷]
(٩٧٣٠) شقیق بن سلمہ فرماتے ہیں کہ میں شیبہ بن عثمان کے ساتھ مسجد حرام میں بیٹھا تو انھوں نے کہا : جس طرح تو میرے ساتھ بیٹھا ہے بالکل اسی طرح عمر بن خطاب (رض) بیٹھے تھے اور وہ کہنے لگے کہ میرا ارادہ ہے کہ میں کعبہ کا سارا سونا اور چاندی کچھ بھی نہ چھوڑوں ، سب تقسیم کر دوں، شیبہ کہتے ہیں : میں نے کہا : آپ کے دو ساتھیوں نے تو یہ کام نہیں کیا، یعنی رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اور ابوبکر (رض) نے، تو عمر (رض) نے فرمایا : وہ دونوں ایسے آدمی ہیں کہ میں جن کی اقتدا کرتا ہوں۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔