HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

9756

(۹۷۵۱)أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو طَاہِرٍ الْفَقِیہُ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالُوا حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الصَّغَانِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو الْیَمَانِ أَخْبَرَنَا شُعَیْبٌ عَنِ الزُّہْرِیِّ حَدَّثَنِی عُرْوَۃُ بْنُ الزُّبَیْرِ وَأَبُو سَلَمَۃَ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ : أَنَّ عَائِشَۃَ زَوْجَ النَّبِیِّ -ﷺ أَخْبَرَتْہُمَا أَنَّ صَفِیَّۃَ بِنْتَ حُیَیٍّ زَوْجَ النَّبِیِّ -ﷺ حَاضَتْ فِی حَجَّۃِ الْوَدَاعِ بِمِنًی بَعْدَ مَا أَفَاضَتْ وَطَافَتْ بِالْبَیْتِ قَالَتْ عَائِشَۃُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا فَقُلْتُ : یَا رَسُولَ اللَّہِ إِنَّ صَفِیَّۃَ قَدْ حَاضَتْ فَقَالَ النَّبِیُّ -ﷺ : أَحَابِسَتُنَا ہِیَ ۔ فَقُلْتُ : أَمَّا إِنَّہَا قَدْ أَفَاضَتْ یَا رَسُولَ اللَّہِ وَطَافَتْ بِالْبَیْتِ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ : فَلْتَنْفِرْ ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَبِی الْیَمَانِ۔ [صحیح۔ بخاری ۹۱۴۰]
(٩٧٥١) سیدہ عائشہ (رض) فرماتی ہیں کہ صفیہ بنت حیی حجۃ الوداع کے موقع پر منیٰ میں طواف افاضہ کرنے کے بعدحائضہ ہوگئی، تو میں نے کہا : اے اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! صفیہ حائضہ ہوگئی ہے تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : کیا وہ ہمیں روکنے والی ہے تو میں نے کہا : اس نے طواف افاضہ کرلیا ہے تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : وہ نکلے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔