HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

9757

(۹۷۵۲)وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ وَأَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَسَنِ قَالُوا حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَبْدِ الْحَکَمِ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنَا یُونُسُ بْنُ یَزِیدَ وَغَیْرُہُ مِنْ أَہْلِ الْعِلْمِ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ عَنْ أَبِی سَلَمَۃَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ وَعُرْوَۃَ بْنِ الزُّبَیْرِ أَنَّ عَائِشَۃَ زَوْجَ النَّبِیِّ -ﷺ قَالَتْ : طَمِثَتْ صَفِیَّۃُ بِنْتُ حُیَیٍّ زَوْجُ النَّبِیِّ -ﷺ فِی حَجَّۃِ الْوَدَاعِ بَعْدَ مَا أَفَاضَتْ طَاہِرًا وَطَافَتْ بِالْبَیْتِ فَذَکَرْتُ ذَلِکَ لِرَسُولِ اللَّہِ -ﷺ فَقَالَ : أَحَابِسَتُنَا ہِیَ ۔ فَقُلْتُ : یَا رَسُولَ اللَّہِ إِنَّہَا قَدْ أَفَاضَتْ وَہِیَ طَاہِرَۃٌ ثُمَّ طَمِثَتْ بَعْدَ الإِفَاضَۃِ۔فَقَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ : فَلْتَنْفِرْ ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَبِی الطَّاہِرِ وَغَیْرِہِ عَنِ ابْنِ وَہْبٍ۔ [صحیح۔ مسلم ۱۲۱۱]
(٩٧٥٢) عائشہ (رض) فرماتی ہیں کہ صفیہ بنت حیی (رض) افاضہ کے بعد حائضہ ہوگئی، میں نے یہ بات نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے کہی تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : کیا وہ ہمیں روکنے والی ہے تو میں نے کہا : اس نے طہر کی حالت میں افاضہ کرلیا تھا اور بعد میں حائضہ ہوئی ہے تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : تو پھر وہ کوچ کرے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔