hadith book logo

Sahih Bukhari: Hadith 4771

.

صحيح البخاري

4771
Sahih Bukhari
صحیح
كُلُّ شَيْءٍ هَالِكٌ إِلَّا وَجْهَهُ:‏‏‏‏ إِلَّا مُلْكَهُ، ‏‏‏‏‏‏وَيُقَالُ:‏‏‏‏ إِلَّا مَا أُرِيدَ بِهِ وَجْهُ اللَّهِ، ‏‏‏‏‏‏وَقَالَ مُجَاهِدٌ:‏‏‏‏ فَعَمِيَتْ عَلَيْهِمُ الْأَنْبَاءُ:‏‏‏‏ الْحُجَجُ.
كل شىء هالك إلا وجهه‏ یعنی ہر شے فنا ہونے والی ہے، سوائے اس کی ذات کے ( إلا وجهه‏ سے مراد ہے) بجز اس کی سلطنت کے بعض لوگوں نے اس سے مراد وہ اعمال لیے ہیں جو اللہ کی رضا حاصل کرنے کے لیے کئے گئے ہوں۔ (ثواب کے لحاظ سے وہ بھی فنا نہ ہوں گے) مجاہد نے کہا کہ الأنباء‏ سے دلیلیں مراد ہیں۔