hadith book logo

Sunan Darimi: Hadith 1129

.

سنن الدارمي

1129
Sunan Darimi
أَخْبَرَنَا سَعِيدُ بْنُ عَامِرٍ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ يَزِيدَ بْنِ زَاذِي عَنْ أَبِي زُرْعَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّهُ سَأَلَ عَائِشَةَ عَنْ الْمَرْأَةِ تَغْتَسِلُ تَنْقُضُ شَعْرَهَا فَقَالَتْ بَخٍ وَإِنْ أَنْفَقَتْ فِيهِ أُوقِيَّةً إِنَّمَا يَكْفِيهَا أَنْ تُفْرِغَ عَلَى رَأْسِهَا ثَلَاثًا
حضرت ابوہریرہ (رض) بیان کرتے ہیں انھوں نے سیدہ عائشہ (رض) سے عورت کے غسل کے بارے میں سوال کیا کیا وہ اپنے بال کھولے گی تو عائشہ (رض) نے جواب دیا بہت اچھے کیا اسے ایک اوقیہ بھی خرچ کرنا چاہیے۔ اس عورت کے لیے اتنا ہی کافی ہے کہ وہ اپنے سر پر تین مرتبہ پانی بہا لے۔