hadith book logo

Sunan Darimi: Hadith 1146

.

سنن الدارمي

1146
Sunan Darimi
أَخْبَرَنَا يَعْلَى حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ عَنْ عَطَاءٍ فِي الْحَائِضِ تَنَاوَلُ مِنْ الْمَسْجِدِ الشَّيْءَ قَالَ نَعَمْ إِلَّا الْمُصْحَفَ
عطاء سے حائضہ عورت کے بارے میں سوال کیا گیا کیا وہ مسجد میں سے کوئی چیز پکڑ سکتی ہے انھوں نے جواب دیا قرآن مجید کے علاوہ کوئی بھی چیز پکڑ سکتی ہے۔