hadith book logo

Sunan Darimi: Hadith 1147

.

سنن الدارمي

1147
Sunan Darimi
أَخْبَرَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا هِشَامٌ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ عَنْ أَبِي مِجْلَزٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ فِي قَوْلِهِ وَلَا جُنُبًا إِلَّا عَابِرِي سَبِيلٍ قَالَ هُوَ الْمُسَافِرُ
حضرت ابن عباس (رض) اللہ تعالیٰ کے فرمان کی وضاحت کرتے ہوئے فرماتے ہیں اس سے مراد گزرنے والا ہے فرمان یہ ہے (اور نہ ہی جنبی شخص البتہ گزرنے والا) ۔