hadith book logo

Sunan Darimi: Hadith 1154

.

سنن الدارمي

1154
Sunan Darimi
حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ الْمُغِيرَةِ عَنْ ابْنِ الْمُبَارَكِ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ عَطَاءٍ فِي الْمَرْأَةِ تَطْهُرُ وَلَا تَجِدُ الْمَاءَ قَالَ يُصِيبُهَا زَوْجُهَا إِذَا تَيَمَّمَتْ سُئِلَ عَبْد اللَّهِ تَقُولُ بِهَذَا قَالَ إِي وَاللَّهِ
ابن جریج بیان کرتے ہیں عطاء سے ایسی خاتون کے بارے میں سوال کیا گیا جسے پاک ہوجانے کے بعد (غسل) کرنے کے لیے پانی نہ ملے انھوں نے جواب دیا : وہ عورت تیمم کرلے تو اس کا شوہر اس کے ساتھ صحبت کرسکتا ہے۔
امام ابومحمد عبداللہ دارمی سے سوال کیا گیا آپ بھی یہی کہتے ہیں انھوں نے جواب دیا : ہاں اللہ کی قسم ! میں بھی اسی بات کا قائل ہوں۔