hadith book logo

Sunan Darimi: Hadith 1325

.

سنن الدارمي

1325
Sunan Darimi
أَخْبَرَنَا أَبُو عَاصِمٍ هُوَ النَّبِيلُ عَنْ ابْنِ عَجْلَانَ عَنْ الْمَقْبُرِيِّ عَنْ عَمْرِو بْنِ سُلَيْمٍ عَنْ أَبِي قَتَادَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَرَجَ يُصَلِّي وَقَدْ حَمَلَ عَلَى عُنُقِهِ أَوْ عَاتِقِهِ أُمَامَةَ بِنْتَ زَيْنَبَ فَإِذَا رَكَعَ وَضَعَهَا وَإِذَا قَامَ حَمَلَهَا
حضرت ابوقتادہ بیان کرتے ہیں جب نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نماز پڑھانے کے لیے تشریف لائے تو آپ کی گردن پر (راوی کو شک ہے یا شاید یہ فرمایا) اپنے کندھوں پر سیدہ زینب کی صاحبزادی سیدہ امامہ کو اٹھایا ہوا تھا پھر جب آپ رکوع میں گئے تو انھیں اتار دیا پھر جب کھڑے ہوئے تو انھیں اٹھا لیا۔