hadith book logo

Sunan Darimi: Hadith 1326

.

سنن الدارمي

1326
Sunan Darimi
حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ حَدَّثَنَا مَالِكٌ عَنْ عَامِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ عَمْرِو بْنِ سُلَيْمٍ الزُّرَقِيِّ عَنْ أَبِي قَتَادَةَ الْأَنْصَارِيِّ قَالَ حَمَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أُمَامَةَ بِنْتَ زَيْنَبَ بِنْتِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ فِي الصَّلَاةِ فَإِذَا سَجَدَ وَضَعَهَا وَإِذَا قَامَ حَمَلَهَا
حضرت ابوقتادہ انصاری بیان کرتے ہیں نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے نماز کے دوران حضرت زینب جو نبی اکرم کی صاحبزادی ہیں کی صاحبزادی حضرت امامہ کو اٹھایا ہوا تھا جب آپ سجدے میں جانے لگے تو انھیں اتار دیا اور جب کھڑے ہوئے تو انھیں پھر اٹھا لیا۔