hadith book logo

Sunan Darimi: Hadith 1327

.

سنن الدارمي

1327
Sunan Darimi
أَخْبَرَنَا أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ حَدَّثَنَا لَيْثُ بْنُ سَعْدٍ أَخْبَرَنِي بُكَيْرٌ هُوَ ابْنُ الْأَشَجِّ عَنْ نَابِلٍ صَاحِبِ الْعَبَاءِ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ صُهَيْبٍ قَالَ مَرَرْتُ بِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَسَلَّمْتُ عَلَيْهِ وَهُوَ يُصَلِّي فَرَدَّ إِلَيَّ إِشَارَةً قَالَ لَيْثٌ أَحْسَبُهُ قَالَ بِأُصْبُعِهِ
حضرت صہیب بیان کرتے ہیں نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس سے میں ایک مرتبہ گذرا تو آپ کو سلام کیا آپ اس وقت نماز پڑھ رہے تھے آپ نے اشارے سے سلام کا جواب دیا۔ لیث فرماتے ہیں میرا خیال ہے کہ میرے استاد نے حدیث بیان کرتے ہوئے یہ کہا تھا کہ آپ نے اشارے کے ذریعے اپنی انگلی سے جواب دیا تھا۔