hadith book logo

Sunan Darimi: Hadith 1930

.

سنن الدارمي

1930
Sunan Darimi
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ سُئِلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الضَّبِّ فَقَالَ لَسْتُ بِآكِلِهِ وَلَا مُحَرِّمِهِ
حضرت ابن عمر (رض) بیان کرتے ہیں نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے گوہ کھانے کے بارے میں دریافت کیا گیا تو آپ نے جواب دیا میں اسے کھاتا نہیں ہوں لیکن اسے حرام بھی قرار نہیں دیتا۔