hadith book logo

Sunan Darimi: Hadith 3341

.

سنن الدارمي

3341
Sunan Darimi
حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ عِيسَى عَنْ صَالِحٍ الْمُرِّيِّ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ زُرَارَةَ بْنِ أَوْفَى أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُئِلَ أَيُّ الْعَمَلِ أَفْضَلُ قَالَ الْحَالُّ الْمُرْتَحِلُ قِيلَ وَمَا الْحَالُّ الْمُرْتَحِلُ قَالَ صَاحِبُ الْقُرْآنِ يَضْرِبُ مِنْ أَوَّلِ الْقُرْآنِ إِلَى آخِرِهِ وَمِنْ آخِرِهِ إِلَى أَوَّلِهِ كُلَّمَا حَلَّ ارْتَحَلَ
زرارہ بن اوفی بیان کرتے ہیں نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سوال کیا گیا کونسا عمل افضل ہے نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا رک کر روانہ ہوجانا۔ عرض کی گئی یا رسول اللہ رک کر روانہ ہوجانا اس سے مراد کیا ہے آپ نے فرمایا قرآن پڑھنے والا شروع سے لے کر آخر تک پڑھتا رہے پھر آخر سے شروع کی طرف چلا جاتا ہے جب بھی وہ رکتا ہے تو پھر شروع کردیتا ہے۔