حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى عَنْ جَرِيرٍ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ قَالَ إِذَا قَرَأَ الرَّجُلُ الْقُرْآنَ نَهَارًا صَلَّتْ عَلَيْهِ الْمَلَائِكَةُ حَتَّى يُمْسِيَ وَإِنْ قَرَأَهُ لَيْلًا صَلَّتْ عَلَيْهِ الْمَلَائِكَةُ حَتَّى يُصْبِحَ قَالَ سُلَيْمَانُ فَرَأَيْتُ أَصْحَابَنَا يُعْجِبُهُمْ أَنْ يَخْتِمُوهُ أَوَّلَ النَّهَارِ وَأَوَّلَ اللَّيْلِ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ الْفِرْيَابِيُّ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ مِثْلَهُ إِلَّا أَنَّهُ لَيْسَ فِيهِ قَوْلُ سُلَيْمَانَ
ابراہیم فرماتے ہیں جب کوئی شخص دن کے وقت قرآن پڑھتا ہے تو فرشتے رات تک اس کے لیے دعائے رحمت کرتے رہتے ہیں جو شخص رات کے وقت ختم کرتا ہے تو فرشتے صبح تک اس کے لیے دعا کرتے رہتے ہیں۔ سلیمان فرماتے ہیں میں نے اپنے ساتھیوں کو دیکھا ہے کہ انھیں یہ بات پسند ہے کہ وہ دن کے آغاز میں قرآن کو ختم کرلیا کریں یا رات کے آغاز میں ختم کرلیا کریں۔
ابراہیم سے بھی اسی طرح کی روایت منقول ہے تاہم اس میں سلیمان کا قول منقول نہیں ہے۔