hadith book logo

Sunan Darimi: Hadith 772

.

سنن الدارمي

772
Sunan Darimi
أَخْبَرَنَا حَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ فَاطِمَةَ بِنْتَ أَبِي حُبَيْشٍ قَالَتْ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنِّي امْرَأَةٌ أُسْتَحَاضُ أَفَأَتْرُكُ الصَّلَاةَ قَالَ لَا إِنَّمَا ذَلِكِ عِرْقٌ وَلَيْسَتْ بِالْحِيضَةِ فَإِذَا أَقْبَلَتْ الْحَيْضَةُ فَاتْرُكِي الصَّلَاةَ فَإِذَا ذَهَبَ قَدْرُهَا فَاغْسِلِي عَنْكِ الدَّمَ وَتَوَضَّئِي وَصَلِّي قَالَ هِشَامٌ فَكَانَ أَبِي يَقُولُ تَغْتَسِلُ غُسْلَ الْأَوَّلِ ثُمَّ مَا يَكُونُ بَعْدَ ذَلِكَ فَإِنَّهَا تَطَّهَّرُ وَتُصَلِّي
حضرت عائشہ (رض) بیان کرتی ہیں فاطمہ بنت ابوحبیش نے عرض کی یا رسول اللہ میں استحاضہ کا شکار ہوں کیا میں نماز پڑھنا ترک کردوں نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا یہ مواد ہے حیض نہیں ہے جب حیض آئے تو نماز پڑھنا ترک کردو اور جب اس کی مدت پوری ہوجائے تو خون دھو کر وضو کر کے نماز پڑھنی شروع کردو۔ ہشام بیان کرتے ہیں میرے والد یہ بیان کرتے تھے ایسی عورت کو ایک ہی مرتبہ غسل کرنا ہوگا اس کے بعد نہیں کیونکہ وہ پاک ہوچکی ہے اور نماز پڑھ سکتی ہے۔