hadith book logo

Sunan Darimi: Hadith 777

.

سنن الدارمي

777
Sunan Darimi
أَخْبَرَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ أَخْبَرَنَا يَحْيَى أَنَّ الْقَعْقَاعَ بْنَ حَكِيمٍ أَخْبَرَهُ أَنَّهُ سَأَلَ سَعِيدًا عَنْ الْمُسْتَحَاضَةِ فَقَالَ يَا ابْنَ أَخِي مَا بَقِيَ أَحَدٌ أَعْلَمُ بِهَذَا مِنِّي إِذَا أَقْبَلَتْ الْحَيْضَةُ فَلْتَدَعْ الصَّلَاةَ وَإِذَا أَدْبَرَتْ فَلْتَغْتَسِلْ وَلْتُصَلِّ
قعقاع بن حکیم بیان کرتے ہیں انھوں نے سعید سے مستحاضہ خاتون کے بارے میں دریافت کیا تو انھوں نے جواب دیا اے میرے بھتیجے اب اس کے بارے میں مجھ سے زیادہ علم رکھنے والا شخص باقی نہیں رہا جب اس عورت کو حیض آجائے تو وہ نماز پڑھنا ترک کردے اور جب وہ ختم ہوجائے تو وہ غسل کر کے نماز پڑھنا شروع کردے۔