hadith book logo

Sunan Darimi: Hadith 778

.

سنن الدارمي

778
Sunan Darimi
أَخْبَرَنَا أَسْوَدُ بْنُ عَامِرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَمَّارٍ مَوْلَى بَنِي هَاشِمٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ فِي الْمُسْتَحَاضَةِ تَدَعُ الصَّلَاةَ أَيَّامَ أَقْرَائِهَا ثُمَّ تَغْتَسِلُ ثُمَّ تَحْتَشِي وَتَسْتَثْفِرُ ثُمَّ تُصَلِّي فَقَالَ الرَّجُلُ وَإِنْ كَانَ يَسِيلُ قَالَ وَإِنْ كَانَ يَسِيلُ مِثْلَ هَذَا الْمَثْعَبِ
حضرت ابن عباس (رض) مستحاضہ خاتون کے بارے میں فرماتے ہیں اپنے حیض کے مخصوص ایام کے دوران وہ نماز پڑھنا ترک کردے پھر غسل کرے اور روئی کی پوٹلی بنا کر اسے مخصوص جگہ پر باندھ کر نماز پڑھے ایک شخص نے دریافت کیا اگر خون بہہ رہاہو تو انھوں نے جواب دیا اگرچہ اس پرنالے کی طرح خون بہہ رہا ہو۔