hadith book logo

Sunan Darimi: Hadith 779

.

سنن الدارمي

779
Sunan Darimi
أَخْبَرَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ عَنْ عَمَّارِ بْنِ أَبِي عَمَّارٍ قَالَ كَانَ ابْنُ عَبَّاسٍ مِنْ أَشَدِّ النَّاسِ قَوْلًا فِي الْمُسْتَحَاضَةِ ثُمَّ رَخَّصَ بَعْدُ أَتَتْهُ امْرَأَةٌ فَقَالَتْ أَدْخُلُ الْكَعْبَةَ وَأَنَا حَائِضٌ قَالَ نَعَمْ وَإِنْ كُنْتِ تَثُجِّينَهُ ثَجًّا اسْتَدْخِلِي ثُمَّ اسْتَثْفِرِي ثُمَّ ادْخُلِي
عمار بیان کرتے ہیں حضرت ابن عباس (رض) مستحاضہ عورت کے بارے میں پہلے بہت زیادہ سخت رائے کے مالک تھے پھر انھوں نے رخصت دی ایک مرتبہ ایک خاتون ان کے پاس آئیں اور بولی کیا میں حیض کی حالت میں خانہ کعبہ میں جاسکتی ہوں ؟ انھوں نے جواب دیا ہاں اگر تم روئی کی پوٹلی بنا کر (شرمگاہ) کے اندر رکھ کر اسے اچھی طرح باندھ لو تم (خانہ کعبہ کے) اندر داخل ہوسکتی ہو۔