hadith book logo

Sunan Darimi: Hadith 784

.

سنن الدارمي

784
Sunan Darimi
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قُلْتُ لِقَتَادَةَ امْرَأَةٌ كَانَ حَيْضُهَا مَعْلُومًا فَزَادَتْ عَلَيْهِ خَمْسَةَ أَيَّامٍ أَوْ أَرْبَعَةَ أَيَّامٍ أَوْ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ قَالَ تُصَلِّي قُلْتُ يَوْمَيْنِ قَالَ ذَاكَ مِنْ حَيْضِهَا وَسَأَلْتُ ابْنَ سِيرِينَ قَالَ النِّسَاءُ أَعْلَمُ بِذَلِكَ
معتمر اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں میں نے قتادہ سے ایسی خاتون کے بارے میں دریافت کیا جس کے حیض کے ایام مخصوص ہوں اور پھر اس کے بعد پانچ چار یا تین دن تک (خون آتا رہے) انھوں نے جواب دیا وہ عورت نماز پڑھے گی میں نے دریافت کیا اگر دو دن ہوں ؟ انھوں نے جواب دیا یہ اس کے حیض کا حصہ شمار ہوں گے۔ میں نے یہی سوال ابن سیرین سے کیا تو انھوں نے جواب دیا اس بارے میں خواتین زیادہ بہتر جانتی ہیں۔