hadith book logo

Sunan Darimi: Hadith 785

.

سنن الدارمي

785
Sunan Darimi
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ عَنْ أَبِيهِ عَنْ الْحَسَنِ فِي الْمَرْأَةِ تَرَى الدَّمَ أَيَّامَ طُهْرِهَا قَالَ أَرَى أَنْ تَغْتَسِلَ وَتُصَلِّيَ
جو عورت طہر کے ایام کے دوران خون دیکھے اس کے بارے میں حسن بصری فرماتے ہیں میری رائے کے مطابق اسے غسل کر کے نماز پڑھنی چاہیے۔