hadith book logo

Sunan Darimi: Hadith 859

.

سنن الدارمي

859
Sunan Darimi
أَخْبَرَنَا حَجَّاجٌ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أُمِّ الْهُذَيْلِ عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ وَكَانَتْ قَدْ بَايَعَتْ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهَا قَالَتْ كُنَّا لَا نَعْتَدُّ بِالْكُدْرَةِ وَالصُّفْرَةِ بَعْدَ الْغُسْلِ شَيْئًا
ام عطیہ جنہوں نے نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے دست مبارک پر اسلام قبول کیا تھا فرماتی ہیں ہم غسل کرلینے کے بعد مٹیالے اور زرد مواد کو کچھ حیض نہیں سمجھتی تھیں۔