hadith book logo

Sunan Darimi: Hadith 860

.

سنن الدارمي

860
Sunan Darimi
أَخْبَرَنَا حَجَّاجٌ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ يُونُسَ عَنْ الْحَسَنِ قَالَ إِذَا رَأَتْ الْحَائِضُ دَمًا عَبِيطًا بَعْدَ الْغُسْلِ بِيَوْمٍ أَوْ يَوْمَيْنِ فَإِنَّهَا تُمْسِكُ عَنْ الصَّلَاةِ يَوْمًا ثُمَّ هِيَ بَعْدَ ذَلِكَ مُسْتَحَاضَةٌ
حضرت حسن بصری فرماتے ہیں جب حائضہ عورت غسل کرلینے کے ایک یا دو دن بعد گاڑھا خون خارج ہوتے ہوئے دیکھے تو وہ ایک دن تک نماز نہیں پڑھے گی لیکن اگر اس کے بعد بھی خارج ہوتا رہے تو وہ مستحاضہ شمار ہوگی۔